اللَّهُمَّ أَجِرْنَا مِنَ النَّارِ ترجمہ اے اللہ! ہمیں جہنم کی آگ سے بچا لے۔ رمضان کے آخری عشرے میں زیادہ سے زیادہ عبادت، دعا اور استغفار کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو جہنم سے نجات عطا فرمائے۔ آمین