نیا سال مبارک! ماسیہ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے نئے سال 2026 کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں علم، کامیابی، رزق، صحت اور سکون کی بے شمار برکتیں نازل فرمائے۔ نیا سال، نئی امیدیں، نئی منزلیں! — دعاگو، ماسیہ انسٹیٹیوٹ 🌟