ماسیہ انسٹیٹیوٹ میں عید تعطیلات 06 جون 2025 سے 09 جون 2025 تک ہوں گی۔ کلاسز کا دوبارہ آغاز 10 جون 2025، بروز منگل سے ہوگا۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لیے خوشیوں اور برکتوں کا پیغام لائے۔